31 January, 2026

ایک فرنگی حاکم کی اپنے بیٹے کو نصیحت
علامہ اقبال کے الفاظ میں:

سینے میں رہے رازِ ملوکانہ تو بہتر کرتے نہیں محکوم کو تیغوں سے کبھی زیر

تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے اسے پھیر

تاثیر میں اکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب سونے کا ہمالہ ہو تو مٹی کا ہے اک ڈھیر

Click to share

Recent Blogs

No recent blogs found.

Tags: