جب میری عمر ۱۸ سال کے آس پاس تھی تو میرے مشفق استاد امان اللہ اسماعیل صاحب نے ایک ایسا اصول سکھایا کہ جس کی برکت سے اللہ نے مجھے بار بار بڑے فتنوں سے بچا لیا۔
امان صاحب نے فرمایا تھا کہ بیٹا کبھی ایسے شخص کو اپنا استاد نہ بنانا جس کے پیچھے کوئی استاد نہ ہو۔