31 January, 2026
Looking today at either side of the line drawn by Sir Henry Mortimer Durand on November 12, 1893, I realized that when an ideology weds the will to sacrifice, revolutions are born. Ideology alone breeds fantasies and WhatsApp group chats, and sacrifice without ideology leads to chaos.
نہیں تھا اپنا مزاج ایسا
کہ ظرف کھو کر انا بچاتے
وگرنہ ایسے جواب دیتے
کہ پھر نہ پیدا سوال ہوتے
ہماری فطرت جانتا ہے
تبھی تو دشمن یہ کہہ رہا تھا
ہے دشمنی میں بھی ظرف ایسا
جو دوست ہوتے کمال ہوتے
جو آکے تم حال پوچھ لیتے
تو اتنی لمبی نہ عمر لگتی
کہ وصل کی اک گھڑی میں سارے
گزر گئے ماہ و سال ہوتے
اسے مبارک مقام اونچا
صحیح حقیقت ہمیں پتا ہے
بناتے رشتوں کو ہم بھی سیڑھی
تو آسماں کی مثال ہوتے